غزہ جنگ میں شامل ایک اور اسرائیلی فوج نے خودکشی کرلی

Another Israeli soldier involved in the Gaza war commits suicide

غزہ میں 2 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شامل ایک اور اسرائیلی فوجی نے خودکشی کرلی۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹز کے مطابق رافیل بارزانی غزہ میں اسرائیلی فوج کے ظلم و بربریت میں شامل تھا۔

میڈیا رپورٹز کے مطابق اسرائیلی فوجی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (پی ٹی ایس ڈی) کی بیماری میں مبتلا تھا، یہ بیماری ماضی کی تلخ یادیں، فلیش بیک یا ڈراؤنے خواب کی صورت میں روزمرہ زندگی میں خلل ڈالتی ہے۔

READ  جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کر دیا ، ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ، ایرانی فوج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں