اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پیش نہ ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
جج عارف خان نیازی نے پرویز الہٰی، ان کے اہلخانہ اور دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پرویز الہٰی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کی غیر موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔






تبصرے بند ہیں