Skip to content
  • ہمارے بارے میں
Desktop Logo
  • ہوم
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • پاکستان
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • شوبز
  • تعلیم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • آج کے کالمز
  • ٹی وی پروگرامز
  • اردو ایڈیٹر
  • دلچسپ و عجیب
  • لائف سٹائل
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
Mobile Logo
  • ہوم
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • پاکستان
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • شوبز
  • تعلیم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • آج کے کالمز
  • ٹی وی پروگرامز
  • اردو ایڈیٹر
  • دلچسپ و عجیب
  • لائف سٹائل
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
اہم خبریں
خیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ اور متحد ہیں،بیرسٹر گوہر روس نے میری درخواست پر یوکرین میں لڑنیوالے امریکی شہری کو رہا کر دیا، ٹرمپ لاہور: گھر میں کام کرنے والی بچی پر تشدد سے اس کا بازو ٹوٹ گیا محسن نقوی کی لائبہ کے گھر آمد، طالبہ کے والد کو 50 لاکھ سے زائد رقم دے دی ڈومیسٹک کھیلنے کی اجازت ملتے ہی امام الحق کی ناقابلِ شکست ڈبل سنچری فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے: ایرانی میڈیا حوثی ملیشیا کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز ڈاغنے کی تردید ڈی آئی خان: امن میلہ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام ڈوین جانسن نے نئی فلم کیلئے حیران کن روپ دھار لیا مریم نواز کی سعودی شہریوں کو پنجاب کے سیاحتی مراکز کے دورے کی دعوت

Aina Dilawer

اس کیٹا گری میں 6484 خبریں موجود ہیں

Big Twist! Major Political Party Announces Support for Cockroach Party Protest | Awami Bat | In Fact

پی ٹی آئی رہنما چوہدری عبداللہ طاہر فائرنگ سے جاں بحق

Salman Khan steps forward to help once again

سلمان خان ایک بار پھر مدد کے لیے آگے، آسام کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی مہم کا آغاز کر دیا

Distressed by the heat

گرمی سے پریشان ریچھ نہانے کیلئے گھر کے چھوٹے سوئمنگ پول پہنچ گیا

Can't exercise daily? Discover a simple way to keep your heart healthy.

روزانہ ورزش ممکن نہیں؟ دل کو صحت مند رکھنے کا آسان نسخہ جانیے

Treasure discovered in the wreckage of a Byzantine ship sunk at sea.

سمندر میں غرق بازنطینی جہاز کے ملبے سے خزانہ دریافت

Robotic machines have become a new source of strength for farmers in China.

چین میں روبوٹک مشینیں کسانوں کی نئی طاقت بن گئیں

Can drinking water between meals cause problems?

کھانے کے درمیان پانی پیناکس مشکل کا سبب بن سکتا ہے؟

لندن : برطانوی شاہی خاندان میں ہونے والے اختلافات تاحال برقرار ہیں، شہزادہ ولیم نے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو ونڈسر اسٹیٹ میں رہائش گاہ میں قیام کی اجازت نہ دی۔ برطانوی شاہی خاندان کے اندر اختلافات کا نوعیت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ شہزادہ ولیم نے اپنے بھائی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو برطانیہ کے دورے کے دوران ونڈسر میں شاہی رہائش گاہ دینے سے انکار کردیا۔ برطانوی اخبار دی سن کی شاہی امور کی ایڈیٹر ایملی اینڈریوز کے مطابق اگرچہ بادشاہ چارلس سوم شہزادہ ہیری اور میگھن کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے آمادہ دکھائی دیتے ہیں، تاہم شہزادہ ولیم نے واضح طور پر مؤقف اختیار کیا کہ ونڈسر کی شاہی رہائش گاہیں ان کے بھائی اور بھابھی کے لیے دستیاب نہیں ہوں گی۔ دی سن کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پرنس ولیم نہیں چاہتے تھے کہ ونڈسر اسٹیٹ میں ان کی شہزادہ ہیری اور میگھن سے اچانک ملاقات ہو، کیونکہ ان کے خیال میں یہ صورتِ حال کشیدہ ماحول پیدا کرسکتی تھی۔ اسی وجہ سے دونوں بھائیوں کے قیام اور مصروفیات کو الگ الگ رکھا گیا تاکہ کسی بھی براہِ راست ملاقات سے بچا جاسکے۔ اطلاعات کے مطابق شہزادہ ہیری کو ونڈسر کے بجائے بکنگھم پیلس میں رہائش کی پیشکش کی گئی، جبکہ وہ اور میگھن مارکل وسطی لندن میں بادشاہ چارلس اور ملکہ کیملا سے ملاقاتوں میں مصروف رہے۔ دوسری جانب شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین اسی دوران ایک خیراتی پولو ایونٹ میں شریک ہوئے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دونوں شاہی بھائیوں کو آخری بار گزشتہ برس اپنے چچا کی آخری رسومات کے موقع پر عوامی سطح پر ایک ساتھ دیکھا گیا تھا، جہاں وہ تقریب کے دوران ایک دوسرے سے نمایاں فاصلے پر رہے۔ دریں اثنا، شہزادی کیتھرین (کیٹ مڈلٹن) کے کردار کے حوالے سے بھی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں انہیں دونوں بھائیوں کے درمیان مفاہمت کی خواہاں شخصیت قرار دیا گیا تھا، تاہم شاہی امور کے مبصر رسل مائرز کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ انہوں نے یہ تسلیم کر لیا کہ دونوں بھائیوں کے اختلافات گہرے ہیں اور فوری طور پر ان کے ختم ہونے کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں۔ رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین نے اپنی نجی زندگی، سکیورٹی اور شاہی ذمہ داریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے واضح حدود مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کے تحت شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے لیے بعض شاہی رہائش گاہوں تک رسائی محدود رکھی گئی۔ تاہم شاہی خاندان کی جانب سے ان دعوؤں پر باضابطہ طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، اس لیے ان اطلاعات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی۔

شہزادہ ولیم نے ہیری اور میگھن کو شاہی رہائش گاہ میں قیام سے کیوں روکا؟

What rating did 'Spider-Man

’اسپائیڈر مین: برینڈ نیو ڈے‘ کو روٹن ٹومیٹوز کی جانب سے کتنی ریٹنگ ملی؟ جان کر حیران ہو جائیں گے

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 49
  • 50
  • 51
  • 52
  • 53
  • 54
  • 55
  • …
  • 647
  • 648
  • 649
  • ←

صفحات

  • Newsletter
  • اردو ایڈیٹر
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

Download Mobile App

tv today news App
tv today news mobile App Scan to Download your App:
خبر...سب سے پہلے

 

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں

×