سویاں کھانے کے بعد بچہ جاں بحق، 37 افراد کی حالت غیر

Child dies after eating soybeans

عمر کوٹ میں سویاں کھانے کے بعد بچہ جاں بحق جب کہ 37 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔

نجی نیوز چینل کےمطابق عمر کوٹ کے علاقے میں سویاں کھانے کے بعد 37 افراد کی حالت غیر ہو گئی، جس میں ایک بچہ موقع پر دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچے اور متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کیا۔

متاثرین میں خواتین اور بچے کی بھی شامل ہیں، جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

READ  ایرانی صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں