موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

Complete ban on entry of vehicles loaded with animals on motorways

موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ یہ فیصلہ عیدالاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک روانی برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

READ  ایرانی پاسداران انقلاب کا 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں