ترجمان افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی یوسف حماد کے مطابق افغانستان میں زلزلے سے اموات 900 تک پہنچ گئیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 3 ہزار ہے۔
دوسری جانب ہلالِ احمر نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں 8 ہزار گھر تباہ ہوگئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں