ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ مکمل طور پر بحال اور فعال کردیاگیا

Dera Ismail Khan Airport has been fully restored and made operational.

اسلام آباد: ڈیرہ اسماعیل خان کا ائیرپورٹ مکمل طور پر بحال اور فعال کردیا گیا۔

ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ نے کہا کہ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، برسوں کی عدم توجہی کاشکار ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ مکمل طور پربحال اور فعال کردیاگیا۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی، وزارتِ دفاع غیرفعال ائیرپورٹس کی بحالی اورانہیں دوبارہ کارآمد بنانےکیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئےہیں۔

READ  افغان سیاستدان احمد مسعود نے دہشتگردوں کے اڈوں کو بے نقاب کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں