دبئی کے ولی عہدکا کاروباری شعبے کیلئے بڑے امدادی پیکیج کا اعلان

Dubai Crown Prince announces major aid package for business sector

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے دبئی کے کاروباری شعبے کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حمدان کی جانب سے ایک ارب درہم سپورٹ پیکیج کی منظوری دی گئی ہے۔

بزنس سپورٹ پیکیج یکم اپریل سے لاگو ہو گا جو تین سے چھ ماہ میں نافذ ہوگا۔

خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیکیج کا مقصد معیشت کی مضبوطی کے لیے اقدامات کرنا ہے۔

READ  روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں