ہالی ووڈ کے معروف اداکار 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

Famous Hollywood actor dies at the age of 48

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اداکار کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پوسٹ کی ذریعے کی گئی جو 48 سال کی عمر میں کینسر سے طویل جنگ کے بعد انتقال کرگئے۔

11 فروری کو شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا ’ہمارے پیارے جیمز ڈیوڈ وین ڈر بیک آج صبح پُرسکون انداز میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے‘۔

READ  سلمان خان کے شو ’’بگ باس‘‘ پر نئے الزامات، مقبولیت میں کمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں