گلاسگو: سینٹرل ریلوے اسٹیشن میں آگ لگنے سے عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، اسٹیشن بند

Fire at Central Railway Station causes part of building to collapse

برطانیہ کے شہر گلاسگو میں سینٹرل ریلوے اسٹیشن میں آگ لگنے کے بعد اسٹیشن کی عمارت کاکچھ حصہ گرگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق آگ اسٹیشن پر قائم ایک دکان میں لگی تھی، جس کے بعد عمارت کاکچھ حصہ گرگیا۔
برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسٹیشن میں آگ لگنے کے بعد متعددٹرینیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ اسٹیشن غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملیں جبکہ حکام نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے

READ  سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت اور کوتاہیوں کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں