قطر: الوکرہ بندرگاہ پر بحریہ کے جہاز میں آگ لگ گئی

قطر میں آج صبح الوکرہ بندرگاہ پر بحریہ کے ایک جہاز میں آگ گئی۔

قطری وزارتِ داخلہ کے مطابق شہری دفاع فورس نے جہاز میں لگی آگ کو بجھا دیا ہے۔
قطری وزارت داخلہ نے مزید بتایا ہے کہ جہاز میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قطری وزارتِ داخلہ نے بحریہ کے جہاز میں آگ لگنے کی وجہ نہیں بتائی۔

READ  شمالی کوریا کے پاس 80 سے 120 جوہری وار ہیڈز موجود ہیں، جنوبی کوریا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں