ہنگو: پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید اور 4 زخمی

Firing on police guarding polio team

ہنگو میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

ایس ڈی پی او مجاہد حسین کے مطابق ہنگو کےعلاقے چھپری وزیران میں انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس وین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔

مجاہد حسین نے بتایا کہ زخمی اہلکار اسپتال میں زیر علاج ہیں جن میں ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

READ  بہاولپور: ہیٹر سے آگ لگنے کے واقعات، میاں بیوی سمیت 3 افراد جھلس کر جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں