خیبر پختونخواکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا جیل وارڈن تعینات

For the first time in the history of Khyber Pakhtunkhwa

پشاور : خیبرپختونخوا میں پہلی بار خواجہ سرا جیل وارڈن بھرتی کیے گئے ہیں۔

سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق خیبرپختونخوا میں پہلی بار 2 خواجہ سرا جیل وارڈن بھرتی کیے گئے ہیں اور دونوں آئندہ ہفتے سے سینٹرل جیل میں فرائض سنبھالیں گے۔

سپرنٹنڈنٹ جیل نے بتایا کہ صوبیہ خان اور زوہیب کو بطور جیل وارڈن تعینات کیا گیا ہے۔

READ  یمن کے ساحل کے قریب ایک اور کشتی حادثے کا شکار، 68 افراد جان کی بازی ہار گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں