لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں فائرنگ سے زخمی لڑکی اسپتال میں دم توڑ گئی

Girl injured in firing in Harbanspura area of ​​Lahore dies in hospital

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں چند روز قبل محلے میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والی آمنہ نامی لڑکی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق آمنہ جھگڑے کے وقت چھت پر موجود تھی جب اسے گولی لگ گئی تھی۔

READ  یمنی فورسز نے باب المندب، ذوباب کا کنٹرول حاصل کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں