سونا 7 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا

Gold becomes cheaper by Rs 7,000 per tola

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 662 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 6002 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 63 ہزار 221 روپے ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 70 ڈالر کم ہوکر 4013 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی کمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں