غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے

غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ نے نائل ابو عبید کی شہادت کی تصدیق کر دی۔

عرب میڈیا کے مطابق نائل ابو عبید گذشتہ روز خان یونس میں اسرائیلی فوجی فضائی حملے میں شہید ہوئے۔

القسام بریگیڈ کے مطابق نائل ابو عبید رفح بریگیڈ کے کمانڈر اور ملٹری کونسل کے رکن تھے۔

READ  امریکا جنگ میں شدت چاہتا ہےتو ہم نے بھی طویل تیاری کررکھی ہے: وزیرخارجہ ایران

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں