190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی سماعت 5 اکتوبر کیلئے مقرر

Hearing of appeals by the founder and Bushra Bibi in the £190 million case scheduled for October 5

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت 5 اکتوبر کے لیے مقرر کر دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کیس کی سماعت کریں گے۔

عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا سے حتمی دلائل طلب کر رکھے ہیں۔

READ  جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہوجائے گا: بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں