سندھ: دفعہ 144کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع

Implementation of Section 144 extended by one month

کراچی: سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اب 12 دسمبر تک دفعہ 144 نافذ رہے گی جس کے تحت 5 افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ دفعہ 144 کے دوران صوبے بھر میں احتجاج،دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی ہوگی۔

READ  ترجمان کے الیکٹرک نے سی ای او مونس علوی کے استعفے کی تردید کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں