لاہور شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، 2 مفرور ملزمان کی شناخت ہو گئی

Brother shoots and kills sister over delay in food

لاہور کے علاقے چوہنگ میں شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مفرور دو ملزمان کی شناخت عمران اور زاہد کے نام سے ہوئی ہے، جو واقعے کے وقت نشے میں تھے۔ گرفتار ملزم ارسلان کی نشاندہی پر پولیس نے نشتر کالونی میں چھاپہ مارا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ کارروائی کے دوران ایک کانسٹیبل زخمی جبکہ دو اہلکاروں کی بلٹ پروف جیکٹس پر گولیاں لگیں۔ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

READ  حکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات میں اہم پیش رفت، ن لیگ اور پیپلزپارٹی بیان بازی روکنے پر تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں