مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، 2 کشمیری نوجوان شہید

Indian state terrorism continues in occupied Kashmir, 2 Kashmiri youth martyred

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں دو مزید کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع باندی پورہ میں کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاش کی کارروائی کے دوران جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے اوڑی اور دیگر علاقوں میں بھی بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے

READ  آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی: قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں