وزیرِ داخلہ محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ایران روانہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی 2 روزہ دورے پر ایران روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی ایران میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ملاقاتوں میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔

READ  کراچی؛ 3 سالہ کلثوم کے قتل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی، خوفناک انکشافات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں