رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان

It's better to be patient and marry the right person than rush into a relationship: Sara Ali Khan

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کیلئے کوئی جلدی نہیں ہے، صحیح شخص سے شادی کیلئے انتظار کرنا بہتر ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ علی خان ان دنوں اپنی نئی فلم ‘پتی پتنی اور وہ دو’ کی پروموشن میں مصروف ہیں، جس کیلئے وہ مختلف پروگرامز میں شرکت کررہی ہیں۔

حال ہی میں سارہ علی خان نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے شادی، تعلقات اور صحیح لائف پارٹنر کی تلاش سے متعلق بات کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے ذاتی تجربات اور اپنے ارد گرد کے رشتوں کا مشاہدہ کیا ہے جس کی وجہ سے شادی سے متعلق ان کی ایک سوچ بنی۔

READ  بھارت کے بھوجپوری سپر اسٹارز بھی انتخابی دنگل میں؛ کون جیتا کون ہارا ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں