مسجد اقصیٰ پر یہودی انتہاپسندوں کا دھاوا، 480 افراد صحن میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں یہودی انتہاپسندوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق آج صبح 480 یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔

القدس میئر آفس کے مطابق یہودی انتہاپسندوں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں تلمودی رسومات بھی ادا کیں۔

READ  فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں