خیرپور: پنجاب سے کراچی جانیوالی مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی

خیرپور میں ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین پنجاب سے کراچی جارہی تھی، بوگی ریلوے پھاٹک لقمان کے سامنے پٹری سے اتری جس کے بعد سروس معطل ہو گئی۔

ریلوے سکھر کی جانب سے ایمرجنسی ٹیم ٹریک کی بحالی کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔

READ  مظفر آباد: حکومتی مذاکراتی ٹیم کے عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات، مسائل کا حل نکالنے پرگفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں