باجوڑ؛ اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا

Kidnapped police officer killed

پشاور:
باجوڑ سے اغواء ہونے والے پولیس اہلکار شاہ منیر کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس اہلکار کو گزشتہ روز اغواء کیا گیا تھا۔

پولیس اہلکار چھٹی پر تھا اور ڈمہ ڈولہ گیا تھا جہاں سے اغواء کیا گیا تھا۔

READ  آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی پر یوم تشکر، افواج پاکستان کو خراج تحسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں