کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کا ’خاقان اور سبینہ‘ کی شیندی میں ڈانس، ویڈیو وائرل

Kubra Khan and Shazia Wajahat's dance

پاکستان کی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔


معروف اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگادیے۔

ان کے ڈانس کی ویڈیو آرٹسٹ فائزہ رضوی بلگرامی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی۔
ایک اور ویڈیو میں خود دلہن سبینہ سید کو بھی کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

READ  امریکا میں چینی سفارتخانے نے چینی ترقی کو ’خطرہ‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے پر طنزیہ ویڈیو شیئر کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں