راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے زیر تعمیر بلاک میں مزدور کرنٹ لگنے سے ہلاک

Laborer dies of electrocution in under-construction block of Adiala Jail in Rawalpindi

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میں کام کے دوران ایک مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

مرنے والے مزدور کی شناخت شمشاد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

READ  وزیر اعظم شہباز شریف کی روسی صدر کی رہائش گاہ کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں