لاہور بورڈ نے فیس ادائیگی کا نیا نظام نافذ کر دیا، طلبہ پریشان

Lahore Board implements new fee payment system

نظام کی اچانک تبدیلی کے باعث بورڈ کی مختلف سروسز کی فیس جمع کروانے میں طلبا کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ایچ بی ایل کے علاوہ کسی اور بینک کی ایپلی کیشن سے فیس کی ادائیگی روک دی گئی ہے، جس کے باعث سیکڑوں طلبہ کو لاہور بورڈ آکر فیس جمع کروانی پڑ رہی ہے۔

والدین کے مطابق ایک دن فیس جمع کروانے اور اگلے دن اس کی تصدیق کے عمل میں تاخیر ہو رہی ہے۔

READ  وفاقی تعلیمی بورڈ کے نتائج کا اعلان، پنجاب کالجز نے میدان مار لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں