لاہور: آوارہ کتے نے گلی میں کھیلتے بچے پر حملہ کردیا

Lahore Stray dog ​​attacks child playing in street

لاہور: آوارہ کتے نےگلی میں کھیلتے بچے کو حملہ کرکے زخمی کردیا۔

یہ واقعہ لاہور کے علاقے اچھرہ میں پیش آیا جہاں 6 سالہ فواد گلی میں بارش کے پانی میں کھیل رہا تھا کہ کتے نے اس پر حملہ کردیا۔

آوارہ کتےکی بچے پر حملے کی سی سی ٹی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں بچے پر کتے کے حملے کو دیکھا گیا۔

واقعے کے بعد موقع پر موجود شہری نے بچے کو کتے سے بچایا اور اسے اسپتال منتقل کردیا۔

READ  باجوڑ میں خودکش حملہ کرنیوالا خارجی دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا، ناقابل تردید شواہد منظرعام پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں