شہادت سے چند لمحے قبل لی گئی آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر جاری

Last photo of Ayatollah Khamenei taken moments before his assassination released

تہران: ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے قبل لی گئی ان کی آخری تصویر جاری کردی گئی۔

آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں انہیں قرآن پاک پڑھتے دیکھاجاسکتا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چندلمحے پہلے کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی۔

واضح رہے آیت اللہ خامنہ ای 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔

READ  خطرات کا علم ہے، لیکن بنگلا دیش واپس جانا میری ذمے داری ہے: شیخ حسینہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں