لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے

Legendary singer Mehdi Hassan's son Sajjad Mehdi passes away

پاکستان کے لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کے مطابق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

اہل خانہ کا بتانا ہے کہ سجاد مہدی کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر لاہور میں ادا کی جائے گی۔

READ  پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق، مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں