مانسہرہ: بسیاں میں سیلابی ریلے میں کار بہہ گئی، 2 جاں بحق، 1 زخمی

Mansehra: Car washed away in flood-hit Basian, 2 dead, 1 injured

مانسہرہ: بسیاں میں سیلابی ریلے میں کار بہہ گئی، 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی، جبکہ 3 افراد محفوظ رہے۔
جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

READ  بلوچستان کی جیلوں میں 258 قیدی ٹی بی، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض میں مبتلا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں