کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال

Mobile phone data internet service restored in Quetta

کوئٹہ میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی۔

کوئٹہ میں ایک دن کی بندش کے بعد موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس اب بحال ہوگئی ہے۔

کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے بھی موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس کو معطل کیا گیا تھا جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

عوام کی جانب سے حکومت سے موبائل ڈیٹا جلد از جلد بحال کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

READ  کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں