امریکا: نومولود بیٹی کو اٹھا کر ماں نے ویڈیو گیم ٹورنامنٹ جیت لیا

Mother wins video game tournament

امریکا میں تازہ تازہ ماں بننے والی ایک خاتون نے اپنی بیٹی کو گود میں اٹھا کر ویڈیو گیم ٹورنامنٹ جیت لیا۔

خاتون گیمر نے لیجون نام سے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں منعقد ہونے والے مورٹل کومبیٹ ایکس ایل ٹورنامنٹ میں حصہ لیا۔

گیمر خاتون نے بتایا کہ انہوں نے 22 ستمبر کو سی سکشن کے ذریعے بیٹی کریزا کو جنم دیا تھا۔

لیجن نے ٹورنامنٹ تین مزید کھلاڑیوں کو شکست دی جن میں سے ایک ان کے شوہر بھی تھے۔

READ  جاپان میں خاتون پر ساتھی خاتون کے ہونٹ سوئی دھاگے سے سی دینے کا الزام، پولیس نے گرفتار کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں