کراچی: کورنگی کراسنگ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

Motorcyclist killed after being hit by a trailer at Korangi Crossing

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ پر ٹرالرکی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت سہیل کے نام سے ہوئی ہے، ٹرک ڈرائیورکو گرفتارکر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب سرجانی ٹاؤن میر خان گوٹھ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ موٹر سائیکل سوا ر فرار ہو گیا۔

READ  راولپنڈی: سبق یاد نہ کرنے پر نجی اسکول کے استاد کا طالب علم پر بدترین تشدد، جسم پر نشانات پڑ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں