ملتان میں صاف پانی کی قلت، 94 فیصد زیر زمین پانی پینے کے قابل نہیں رہا: وزیر توانائی

Multan faces shortage of clean water

ملتان میں صاف پانی کی قلت نے شہریوں کی زندگی مشکل بنا دی۔

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ملتان میں پینے کے پانی کی قلت پربات کرتے ہوئے کہاکہ شہر کا 94 فیصد زیر زمین پانی پینے کے قابل نہیں رہا۔
انہوں نے کہا کہ پانی میں موجود آرسینک کی مقدار عالمی ادارہ صحت کے مقرر کردہ معیار سے کہیں زیادہ ہے جو شہریوں کی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکی ہے۔

اویس لغاری کا کہنا تھا کہ ملتان میں فعال واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تعداد بھی کم ہے اور جو موجود ہیں ان میں سے کئی خراب یا بند پڑے ہیں۔

READ  سیلاب سے ایم 5 موٹروے 5 مقامات پر متاثر، ملتان تا جھانگڑہ انٹرچینج بند، گیس پائپ لائن کو خطرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں