کیریبئن لیگ میں نسیم شاہ کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز وائرل ہوگیا

Naseem Shah's celebration after taking a wicket in the Caribbean League went viral

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن پریمیئر لیگ کے پہلے ہی میچ میں وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

نسیم شاہ نے ویسٹ انڈین بولر شیلڈن کارٹل کی طرز پر سیلوٹ مار کر جشن منایا، جب انہوں نے فالکنز کے بیٹر جیڈن سیلز کو اننگز کی آخری وکٹ کے طور پر آؤٹ کیا۔

سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے نسیم نے 3.1 اوورز میں 20 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔

READ  کراچی:گلستان جوہر سے فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشت گرد دوست محمد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں