نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

Noreen Niazi has been granted permission to meet the PTI founder.

بانی چیئرمین کی ہمشیرہ نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

نورین نیازی گورکھپور فیکٹری ناکہ سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی اپنی ہمشیرہ سے چند روز میں یہ دوسری ملاقات ہورہی ہے۔

اس سے قبل بشریٰ بی بی کی بھابھی مہرالنساء اور بیٹی کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔

READ  مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کے حامی ہیں: پاکستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں