کرک میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اسپتال کے ایم ایس کے مطابق، نرس اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد ہاسٹل گئی تھی جہاں اس کی لاش ملی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی نرس کی موت کی حتمی وجہ معلوم ہو سکے گی۔
کرک کے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ہاسٹل میں نرس کی مردہ حالت میں لاش برآمد






تبصرے بند ہیں