کراچی میں ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
ادھر بلدیہ ناردرن بائی پاس پر ٹریلر کی بس سے ٹکر کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔

تبصرے بند ہیں