کراچی: ایس ایچ او نوری آباد کی گاڑی سمیت 3گاڑیوں کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق

One person killed in collision of 3 vehicles including SHO Nooriabad's vehicle

کراچی سُپر ہائی وے پر ایس ایچ او نوری آباد کی گاڑی سمیت 3گاڑیوں کی ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ایس ایس پی جامشورو کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ایس ایچ او نوری آباد نے موقع پر موجود افراد سے بدتمیزی کی۔

ایس ایس پی کے مطابق ایس ایچ او نوری آباد کو معطل کر کے انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔

READ  کراچی: ڈمپر حادثےکے بعد عوام کا احتجاج، لیاقت محسود کےگارڈ نے فائرنگ کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں