کراچی: قائد آباد میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

One person killed in shooting at wedding ceremony in Quaidabad

کراچی کے علاقےقائد آباد مظفرآباد کالونی میں شادی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے وا لے شاہ زیب کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمدکر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب اورنگی ٹاؤن،مومن آباد اور کیماڑی سے مجموعی طور پر 5 ملزمان گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ،موبائل فون اورنقدی برآمد کرلیا گیا ہے۔

READ  افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، باجوڑ میں مسجدکو بھی نشانہ بنا ڈالا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں