پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Pakistan Railways decides to run 4 special trains on Eid-ul-Fitr

لاہور : پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان ریلویز کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہو گی ، جب کہ دوسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہو گی۔

ریلویز کے ترجمان نے بتایا کہ تیسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہو گی ۔

اس کے علاوہ چوتھی عید اسپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہو گی۔

READ  وزیرِ اعظم کی فیول ریلیف اسکیم سے استفادہ کیسے کیا جائے؟ وزراء نے تفصیلات بتا دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں