اداکار عمرعالم کی فضا سے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

Photos and videos of actor Omar Alam's wedding to Fiza go viral

پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دلہا اور دلہن بھی ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔
انہیں ڈرامہ سیریل ’شہنائی‘ سے بھرپور شہرت ملی اور وہ فیچر فلم ’پرچی‘ میں بھی نظر آئے جب کہ تماشا سیزن 1 جیتنے کے بعد عمر عالم گھر گھر پہچانے جانے لگے۔
منشا پاشا، ژالے سرحدی، شفاعت علی، یاسر حسین، مشیل ممتاز اور دیگر دوستوں نے اپنے عزیز دوست کی خوشی میں دل کھول کر ڈانس کیا۔

READ  مشتری پر کڑکنے والی بجلی دنیا کی بجلی سے 100 گنا زیادہ طاقتور ہے، ماہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں