نیوزی لینڈ: نگلا جانے والا سونے کے انڈہ نما لاکٹ پولیس نے برآمد کر لیا

Police recover swallowed gold egg-shaped pendant

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مبینہ طور پر انڈے نما لاکٹ نگل کر چوری کرنے والے شخص سے لاکٹ برآمد کرلیا۔

اے ایف پی کے مطابق 32 سالہ مشتبہ شخص نے گزشتہ ہفتے کے آکلینڈ کے ایک اسٹور سے نایاب انڈے نما لاکٹ کو چرانے کے بعد اسے نگل لیا تھا۔ تاہم، موقع سے فرار ہونے سے قبل ہی اس کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

پولیس نے جمعے کے روز اپنے بیان میں تصدیق کی کہ انگوٹھی جیسا یہ لاکٹ برآمد کر لیا گیا ہے اور اب پولیس کی حراست میں ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس منفرد انڈے کی مالیت تقریباً 20 ہزار ڈالر ہے۔

READ  لکی مروت میں دہشتگردوں کا فیکٹری بس پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں