سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

Gold price drops, becomes cheaper by Rs 1,100 per tola

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 4023 روپے اضافے سے 3 لاکھ 10 ہزار 7 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 3417 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی، ہزاروں روپے سستا ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں