سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

price of gold per tola has increased

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 87 روپے اضافے سے 3 لاکھ 9 ہزار 671 ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر اضافے سے 3387 ڈالر فی اونس ہے۔

READ  سرمایہ کار پراعتماد، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار سے اوپر چلاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں