وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 دن لندن میں قیام کریں گے، لندن میں قیام کے بعد امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

READ  پاکستان کا مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں