اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کرپشن اور دھوکا دہی کے مقدمے میں نیب کو مطلوب اشتہاری ملزم آصف رضا کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا اور اسے دبئی سے اسلام آباد پہنچنے پر حراست میں لیا گیا۔

تبصرے بند ہیں