وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz departs for China on a four-day official visit.

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئیں۔

چین کے قونصل جنرل سن یان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔

مریم نواز اپنے دورے کے دوران چین کے صوبے شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کریں گی۔
شن جیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کا وفد بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرے گا۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے شن جیانگ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں قیام کریں گی۔

READ  مونگ پھلی کی شکل کے خول والا کچھوا 41 سال کا ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں